آئینہ دیکھنے کی دعا
erstellt am: 20.11.2016 | von: admin | Kategorie(n): مسنون دعائیں
مقابلہ میں پرائمری اسکول تک کے بچوں کو صرف عربی زبان میں دعا کا یاد ہونا ضروری ہے اور بڑے بچوں کو عربی میں دعا کے ساتھ ساتھ کسی ایک زبان ( اردو ، انگلش یا جرمن ) میں ترجمعہ یاد کرنا ضروری ہے۔ کسی بھی قسم کے سوالات یا تحفظات کے لئے آپ نیچے کمنٹس میں یا بذریعہ ای میل ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں .
جب آئینہ دیکھیں تو یہ دعا پڑھیں
اللَّهُمَّ أَنْتَ حَسَّنْتَ خَلْقِي فَحَسِّنْ خُلُقِي
اے اﷲ جیسے تو نے میری صورت اچھی بنائی ، میرے اخلاق بھی اچھے کر دے
O Allah, just as You have made my external features beautiful, make my character beautiful as well
1 Comment
Masha ALLAH … You are doing a great job. Jazak ALLAH