سونے اور جاگنے کی دعائیں
erstellt am: 25.11.2016 | von: admin | Kategorie(n): مسنون دعائیں
مقابلہ میں پرائمری اسکول تک کے بچوں کو صرف عربی زبان میں دعا کا یاد ہونا ضروری ہے اور بڑے بچوں کو عربی میں دعا کے ساتھ ساتھ کسی ایک زبان ( اردو ، انگلش یا جرمن ) میں ترجمعہ یاد کرنا ضروری ہے۔ کسی بھی قسم کے سوالات یا تحفظات کے لئے آپ نیچے کمنٹس میں یا بذریعہ ای میل ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں .
رات کو سونے سے پہلے یہ دعا پڑھنا ہے۔
اللَّهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا
اے ﷲ میں تیرے نام کے ساتھ جیتا اور مرتا ہوں۔
O Allah, by Your name I live and die
صبح اُٹھ کر یہ دعا پڑھنی چاہیے۔
الْحَمْدُ للهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ
سب تعریف اللہ کے لئے ہے جس نے زندہ کیا ہم کو بعد اس کے کہ مارا تھا همیں (نیند موت کی صورت ہے ) اور اس کی طرف جی اٹھ کر جانا ہے
All praise be to Allah, who gave us life after killing us (sleep is a form of death) and to Him will we be raised and returned