وضو کی دعائیں

erstellt am: 09.12.2016 | von: admin | Kategorie(n): مسنون دعائیں


مقابلہ میں پرائمری اسکول تک کے بچوں کو صرف عربی زبان میں دعا کا یاد ہونا ضروری ہے اور بڑے بچوں کو عربی میں دعا کے ساتھ ساتھ کسی ایک زبان ( اردو ، انگلش یا جرمن ) میں ترجمعہ یاد کرنا ضروری ہے۔ کسی بھی قسم کے سوالات یا تحفظات کے لئے آپ نیچے کمنٹس میں یا بذریعہ ای میل ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں .

وضو کرنے سے پہلے پڑھیں

بِسْمِ اللهِ


ﷲکے نام کے ساتھ
In the name of Allah

وضو کرنے کے بعد یہ کلمات ادا کریں

أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ


میں گواہی دیتا/دیتی ہوں ، کہ ﷲ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ، وہ اکیلا ہے اور اُس کا کوئی شریک نہیں اور محمد ﷺ ﷲکے (آخری) رسول اور بندے ہیں۔
I bear witness that none has the right to be worshipped but Allah alone, Who has no partner; and I bear witness that Muhammad is His slave and His Messenger.

Print Friendly, PDF & Email

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *