نماز کی دعائیں
erstellt am: 09.12.2016 | von: admin | Kategorie(n): مسنون دعائیں
مقابلہ میں پرائمری اسکول تک کے بچوں کو صرف عربی زبان میں دعا کا یاد ہونا ضروری ہے اور بڑے بچوں کو عربی میں دعا کے ساتھ ساتھ کسی ایک زبان ( اردو ، انگلش یا جرمن ) میں ترجمعہ یاد کرنا ضروری ہے۔ کسی بھی قسم کے سوالات یا تحفظات کے لئے آپ نیچے کمنٹس میں یا بذریعہ ای میل ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں
نماز میں تکبیر کے بعد پڑھی جانے والی دعا
سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ، وَتَبَارَكَ اسْمُكَ، وَتَعَالَى جَدُّكَ، وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ
اے ﷲ تو پاک ہے اور میں تیری تعریف کے ساتھ تجھے یاد کرتا ہوں، تیرا نام برکت والا ہے تیری شان بڑی ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں
Glory is to You O Allah, and praise. Blessed is Your Name and Exalted is Your Majesty. There is none worthy of worship but You.
رکوع میں پڑھنے والی دعا
سُبْحَانَ رَبِّيَ الْعَظِيمِ
میرا ربِ عظیم پاک ہے
Glory to my Lord the Exalted
رکوع سے سیدھا کھڑے ہوتے ہوئے پڑھنے والی دعا
سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ
ﷲ نے اُس کی سنی ، جس نے اُس کی تعریف کی
Allah hears whoever praises Him
رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ
اے ہمارے رب ! تیرے لئے ہی ساری تعریف ہے
Our Lord, praise is Yours
سجدہ میں پڑھے جانے والی دعا
سُبْحَانَ رَبِّيَ الأَعْلَى
میں اپنے اعلیٰ رب کی پاکی بیان کرتا ہوں
Glory is to my Lord, the Most High
سجدوں کے درمیان بیٹھ کر پڑھنے والی دعا
رَبِّ اغْفِرْ لِي رَبِّ اغْفِرْ لِي
اے میرے رب ! مجھے معاف فرما دے_ اے میرے رب ! مجھے معاف فرما دے
Lord, forgive me. My Lord, forgive me
دوسری اور چوتھی رکعت میں بیٹھ کر پڑھنے والی دعا : تشہد
التَّحِيّـاتُ للهِ وَالصَّلَـواتُ والطَّيِّـبات, السَّلامُ عَلَيـكَ أَيُّهـا النَّبِـيُّ وَرَحْمَـةُ اللهِ وَبَرَكـاتُه
,السَّلامُ عَلَيْـنا وَعَلـى عِبـادِ اللهِ الصَّـالِحـين, أَشْـهَدُ أَنْ لا إِلـهَ إِلاّ الله ، وَأَشْـهَدُ أَنَّ مُحَمّـداً عَبْـدُهُ وَرَسـولُه
تمام قولی، بدنی اور مالی عبادات صرف ﷲ کے لئے ہیں۔ اے نبیﷺ !آپ پر ﷲ تعالیٰ کی رحمت، سلامتی اور برکتیں ہوں۔
ہم پر اور ﷲتعالیٰ کے نیک بندوں پر سلامتی ہو میں گواہی دیتا/دیتی ہوں کہ ﷲکے سوا کوئی معبود نہیں اور محمدﷺﷲکے بندے اور رسول ہیں۔
All greetings of humility are for Allah , and all prayers and goodness . Peace be upon you , O Prophet , and the mercy of Allah and His blessings . Peace be upon us and upon the righteous slaves of Allah . I bear witness that there is none worthy of worship but Allah , and I bear witness that Muhammad is His slave and His Messenger
آخری رکعت میں تشہد کے بعد درودِ ابراھیمِ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحمَّد، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَميدٌ مَجِيدٌ،
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحمَّدٌ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَِكْتَ عَلَى إبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اے اﷲ! رحمتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے رحمتیں نازل کیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے۔
اے اﷲ! تو برکتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے برکتیں نازل فرمائیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے۔
O Allah, bestow Your favor on Muhammad and on the family of Muhammad as You have bestowed Your favor on Ibrahim and on the family of Ibrahim, You are Praiseworthy, Most Glorious.
O Allah, bless Muhammad and the family of Muhammad as You have blessed Ibrahim and the family of Ibrahim, You are Praiseworthy, Most Glorious.
سلام سے پہلے کی دعا
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلَاةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي ۚ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
میرےرب مجھےنمازقائم کرنے والابنا دے اور میری اولاد کوبھی-اے ہمارے رب میری یہ دعا قبول فرما
پروردگار بخش دے مجھے میرے والدین اور سب ایمان لانے والوں کو جس دن حساب قائم ہو گا-
O Rabb! Make me and my descendants establish Salah. Our Rabb! Accept my prayer.
Our Rabb! Forgive me and my parents and all believers on the Day when the accountability will take place.