روزہ رکھنے اور افطار کرنے کی دعائیں

erstellt am: 11.01.2017 | von: admin | Kategorie(n): تازہ ترین, تازہ ترین (senior), مسنون دعائیں


مقابلہ میں پرائمری اسکول تک کے بچوں کو صرف عربی زبان میں دعا کا یاد ہونا ضروری ہے اور بڑے بچوں کو عربی میں دعا کے ساتھ ساتھ کسی ایک زبان ( اردو ، انگلش یا جرمن ) میں ترجمعہ یاد کرنا ضروری ہے۔ کسی بھی قسم کے سوالات یا تحفظات کے لئے آپ نیچے کمنٹس میں یا بذریعہ ای میل ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں .

روزہ رکھنے کے لئے یہ دعا پڑھیں

وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ

میں نے رمضان المبارک کے کل کے روزے کی نیت کی
I intend to keep the fast for tomorrow in the month of Ramadan

روزہ افطار کرنے کے لئے یہ دعا پڑھیں

اللَّهُمَّ اِنِّى لَكَ صُمْتُ وَبِكَ امنْتُ وَعَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ وَعَلَى رِزْقِكَ اَفْطَرْتُ

اےمیرے الله میں نے روزہ رکھا اور ایمان لیا تجھ پر اور بھروسہ کیا تجھ پر اور افطار کیا تیرے رزق کے ساتھ
O Allah! I fasted for You and I believe in You and I put my trust in You and I break my fast with Your sustenance

Print Friendly, PDF & Email

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *